ہندوستانی نژاد پروفیسر کو امریکہ میں کلیدی عہدہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-05-22

ہندوستانی نژاد پروفیسر کو امریکہ میں کلیدی عہدہ

Prof-Akhil-Reed-Amar
واشنگٹن
پی ٹی آئی
امریکی صدر بارک اوباما نے یالے یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی نژاد ایک پروفیسر کو باوقار نیشنل کونسل برائے ہیومانیٹیز کارکن مقرر کیا ہے ۔ اکھل امراس یونیورسٹی میں2008سے قانون و پولیٹیکل سائنس کے پروفیسر ہیں ۔ ان کی نامزدگی کا اعلان اوباما نے کل دیگر کلیدی انتظامی عہدوں کے ساتھ کیا ۔ اوباما نے اپنے بیان میں کہا کہ میں اس بات پر پر اعتماد ہوں کہ غیر معمولی صلاحیت کے یہ افراد امریکی عوام کے لئے عمدہ خدماتانجام دیں گے جب کہ میں ان عہدیداروں کے ساتھ کام کرنے پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہوں۔

Obama has named an Indian-American professor from Yale University as a member of the prestigious National Council on Humanities

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں