ہندوستان کبھی نہ آنے جاپانی سیاح کا اعلان - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-03-18

ہندوستان کبھی نہ آنے جاپانی سیاح کا اعلان

ہندوستان کے دورہ پر آئے دو جاپانی سیاح نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اب کبھی ہندوستان کا رخ نہیں کریں گے ۔ واضح رہے کہ کل شام جب یہ طلبہ واراناسی روانہ ہونے کی غرض سے آگرہ فورٹ ریلوے اسٹیشن پہنچے اور ٹرین میں سوار ہوہی رہے تھے کہ دو رہزنوں نے طلبہ کے آئی فون چھین کر فرار ہورہے تھے کہ جاپانیوں نے انکا پیچھا کیا اور ایک رہزن کو پکڑنے میں کامیاب ہوگئے ۔ جاپانی سیاح کو اس وقت مایوسی ہوئی جب پولیس نے درج کروائی گئی ایف آئی آر کی کاپی انہیں دینے سے انکار کردیا اور کہا کہ بعد میں اسے ای میل کے ذریعہ روانہ کیاجائے گا۔

Won't visit India, Japanese say after robbery

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں