دریں اثنا اسلام آباد سے پی ٹی آئی کی علیحدہ اطلاع کے بموجب تین مذہبی قائدین اور7سیکوریٹی ارکان کو دو دہشت گردوں بشمول2013ء میں 10غیر ملکی کوہ پیماؤں کے قتل میں ملوث ایک شخص کی گلگت، بلتستان علاقہ میں ایک پاکسانی جیل سے رہائی میں مدد دینے کے لئے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تقریبا چار قیدیوں نے جمعہ کو علاقائی صدر مقام گلگت کی جیل سے رہا ہونے کی کوشش کی ۔ ریجنل چیف سکریٹری سکندر سلطان نے کہا کہ دو قیدی بشمول حبیب الرحمن فرار ہوگئے ہیں جو ضلع ننگا پر بات پہاڑی پر کوہ پیماؤں کے قتل میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک قیدی کا قتل کیا گیا ہے اور دوسرا اس وقت زخمی ہوگیا جب سیکوریٹی فورسیس نے گلکت، بلتستان میں فرار ہونے والوں پر فائرنگ کی۔
26/11 attacks mastermind Lakhvi's luxury life in jail: Internet, mobiles, TV and visitors
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں