ہندوستانی خاتون کینسر محقق کو آسٹریلیا میں ایوارڈ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2015-03-18

ہندوستانی خاتون کینسر محقق کو آسٹریلیا میں ایوارڈ

Indian-Cancer-Researcher-Minoti-Apate-Australia
ملبورن
پی ٹی آئی
آسٹریلیا میں56سالہ ایک خاتون کینسر محقق کو طبی تحقیق ، تعلیم اور ہندوستانی کمیونٹی کے لئے عمدہ خدمات کے عوض سال2015کے لئے ریاست نیو ساؤتھ ویلس کی خاتون کا ایوارڈ دیا گیا ۔ منوتی اپاتے نے جو یونیورسٹی آف نیوساؤتھ ویلس( وی این ایس ڈبلیو) میں ریسرچر ہیں، این ایس ڈبلیو کے پرئیمیر مائیک برڈ اور وزیر برائے خواتین پروگورڈسے یہ ایوارڈ حاصل کیا۔ انہوں نے این ایس ڈبلیو پارلیمنٹ ہاؤس میں حال ہی میں منعقدہ ایک تقریب میں یہ ایوارڈ حاصل کیا۔

Indian Cancer Researcher Minoti Apate Wins Woman of the Year Award in Australia

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں