Indian-American scientist Murty S Kambhampati chosen for US presidential award
ہند نژاد امریکی پروفیسر مورتی کمبھامپتی ان 15 سائنسدانوں میں شامل ہیں جنہیں سائنس، ریاضی اور انجینئرنگ کے شعبہ میں نمایاں کارکردگی کے لیے باوقار صدارتی ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ پروفیسر مورتی کمبھامپتی نیو اورلینس کی ساؤدرن یونیورسٹی میں بائیولوجی کے پروفیسر ہیں۔ وہ اس سال کے اواخر میں وہائٹ ہاؤز میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں یہ ایوارڈ حاصل کریں گے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں