ماریشس کو 500 ملین ڈالر رعایتی قرض دینے ہندوستان کی پیشکش
پورٹ لوئی
پی ٹی آئی
ہندوستان نے آج ماریش کو اہم انفرانسٹر کچر پراجکٹس کے لئے500ملین ڈالر کا رعایتی قرض دینے کی پیشکش کی ہے ۔ دونوں ملکوں نے آج بحیرہ ہند کے اس اہم ملک میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے دوران سمندر ی معیشت کے بشمول مختلف شعبوں میں پانچ معاہدوں پر دستخط کئے ۔ وزیر اعظم نے اپنے ماریشس کے ہم منصب انیرودھ جگناتھ کے ساتھ بات چیت کے بعد معاہدوں پر دستخط کی تقریب کے موقع پر کہا کہ مجھے ماریشس میں سیول انفراسٹرکچر پراجکٹس کے لئے500ملین ڈالرس کی رعایتی قرض کی پیشکش کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے ۔ ہم ماریشس میں جلد سے جلد پٹرولیم اسٹوریج اور بنکرنگ تنصیب کی تعمیر کرنا چاہتے ہیں ۔

India offers $500 mn credit to Mauritius, 5 pacts signed
گفتگو میں شامل ہوں