بگ باس شو میں حصہ لینے کا اہل نہیں - پاکستانی اداکار ذوالفقار
نئی دہلی
آئی اے این ایس
پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار کا جو اپنے ٹی وی سیریل’’آئینہ دلہن کا‘‘ کے ساتھ ہندوستان میں گھر گھر پہنچانے جانے لگے ہیں ، کہنا ہے کہ وہ ڈرامہ کے بجائے ریالٹی ٹی وی سیریلیوں کو ترجیح دیتے ہیں ۔ اگر ہندوستان کی بات کریں تو ریالیٹی شو’’بگ باس‘‘ اپنی لڑائیوں، چغل خوریوں اور تنازعات کی وجہ سے بہترین ریالٹی شو ماناجاتا ہے ، لیکن اس اداکار کا کہنا ہے کہ انہیں یہ پسند نہیں ۔ انہوں نے لاہور سے فون پر بتایا کہ مجھے پہلے بھی بگ باس کی پیشکش کی گئی تھی لیکن میں سمجھتا ہوں کہ یہ میرے قابل نہیں ۔ میں اس شو میں حصہ نہیں لے سکتا ۔ میرے خیال میں وہ پہلے ہی ایپی سوڈ میں مجھے نکال باہر کریں گے کیونکہ میں کوئی تنازعہ پیدا نہیں کرسکتا ۔ میرے خیال میں، میں کافی بیزار کن ثابت ہوں گا۔

I was offered 'Bigg Boss'; I think I'm too nice for the show, says Pakistani actor Mikaal Zulfiqar

گفتگو میں شامل ہوں