آسٹریلیائی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے نریندر مودی کا خطاب - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-10-21

آسٹریلیائی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے نریندر مودی کا خطاب

ملبورن
پی ٹی آئی
نریندر مودی وہ پہلے وزیر اعظم ہوں گے جو اپنے دورہ آسٹریلیا کے موقع پر اس ملک کی پارلیمنٹ کے خصوصی مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے ۔ وہ آئندہ ماہ برسبین میں منعقدشدنیG-20چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے اس ملک کا دورہ کریں گے ۔ آسٹریلیا کے کئی ارکان پارلیمنٹ نے ان کے مجوزہ دورہ پر اظہار مسرت کیا ہے ۔ تقریباً تین دہوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا یہ پہلا دورہ ہوگا اور یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ وہ ہندی زبان میں تاریخی خطاب کریں گے جیسا کہ انہوں نے دنیا کے دیگر حصوں میں کیا ہے ۔

--

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں