پی ٹی آئی
2008انڈین مجاہدین دہشت گردانہ معاملے کا سامنا کرنے والے23اعلیٰ تعلیم یافتہ مسلم نواجونوں کا ان کے خلاف قائم خصوصی مکوکا قانون کو ہٹائے جانے والے معاملے میں آج بھی کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا کیونکہ خصوصی مکوکا عدالت کے جج ایل آر پنسارے نے دفاعی وکلاء کو کہا کہ بامبے ہائی کورٹ میں اسی نوعیت کا ایک معاملہ داخل ہے اور اس پر فیصلہ آجانے کے بعد ہی وہ اس معاملے میں کارروائی کریں گے اور مقدمہ کی سماعت اکتوبر تک ملتوی کردی۔
--
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں