ہندوستانی نژاد لڑکے کو نوجوان سائنسداں کا باوقار امریکی اعزاز - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-10-23

ہندوستانی نژاد لڑکے کو نوجوان سائنسداں کا باوقار امریکی اعزاز

sahil-doshi
ایک 14سالہ ہند ، امریکی طالب عالم ساحل دوشی نے2014کا ڈسکوری ایجوکیشن ینگ سائنٹسٹ چیالیج جیت لیا ہے انہیں ماحولیات کے لئے سازگار بیاٹری تیار کرنے پر اس اعزاز کے لئے منتخب کیا گیا ہے ۔ اس بیاٹری سے نقصان دہ گرین ہاؤز گیسس کے اخراج کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے ۔ پنسلوانیا کے شہر پٹس برگ سے تعلق رکھنے والے نویں جماعت کے طالب علم کو امریکہ کے سرکردہ نوجوان سائنس داں کا ایوارڈ دیا گیا۔ اور انہیں25ہزار ڈالر کے علاوہ کاسٹار یکا جیسے مقام پر تفریحی دورہ کے لئے بھیجا جائے گا۔

Indian-origin boy Sahil Doshi named America's Top Young Scientist

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں