پاکستان میں پولیو کے 5 نئے کیسس - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-09-25

پاکستان میں پولیو کے 5 نئے کیسس

اسلام آباد
پی ٹی آئی
پاکستان میں پولیو کے پانچ نئے کیسس منظر عام پر آئے ہیں جس کے بعد امسال اس مرض سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد171ہوگئی ہے ۔ حالانکہ عالمی تنظیم صحت نے اس مرض کے خاتمہ کی عالمی جنگ میں اس ملک کو’’سب سے اہم رکاوٹ ‘‘قرار دیا ہے ۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ لیباریٹری کے مطابق دو نئے کیسس وفاقی وزیر انتظام قبائلی علاقوں( فاٹا) کے ہیں۔ اور بلو چستان خیبرپختوان خوا اور کراچی سے ایک ایک کیس ہے ۔

Pak 5 new polio cases raise national tally to 171

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں