بابی جندال کا 2016 کے صدارتی انتخابات حصہ لینے پر غور - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-09-18

بابی جندال کا 2016 کے صدارتی انتخابات حصہ لینے پر غور

واشنگٹن
پی ٹی آئی
امریکی ریاست لوسیانا کے گورنر ہندوستانی نژاد بابی جندال نے پہلی مرتبہ اس بات کو تسلیم کیا کہ وہ 2016ء کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے بارے میں غور کررہے ہیں اور اس خصوص میں نومبر میں منعقد شدنی کانگریس کے انتخابات کے بعد فیصلہ کریں گے ۔ کرسٹن سائنس مانیٹر نے جندال کے حوالے سے کہا کہ اگر میں2016ء کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کروں تو مہم یا پھر فنڈ جمع کرنے کے لئے کسی قسم کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔

Bobby Jindal to decide on presidential run after November

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں