شاہ رخ خان انٹرپول کے پہلے ہندوستانی برانڈ ایمبیسڈر - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-08-29

شاہ رخ خان انٹرپول کے پہلے ہندوستانی برانڈ ایمبیسڈر

Shah-Rukh-Khan-becomes-brand-ambassador-Interpol
ممبئی
یو ان آئی
بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان بین الاقوامی پولیس ادارے انٹرل پول کے برانڈ ایمبیسڈر بنائے گئے ہیں۔ جرائم روکنے میں تمام لوگوں کو بیدار کرنے کے لئے انٹر پول نے کنگ خان کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر بنایا ہے۔ انٹر پول کی مہم’ٹرن بیک کرائم(کرائم کا سد باب) کے لئے یہ اعزا پانے والے شاہ رخ پہلے ہندوستانی فنکار ہ یں ۔اس مہم کا مقصد لوگوں کو یہ باور کرانا ہے کہ کیسے کئی مرتبہ منظم واردات کا آغاز معمولی جرائم سے ہوتا ہے اور کس طرح سے کوئی عام آدمی بھی جرائم روکنے میں مدد کرسکتا ہے ۔ شاہ رخ کا کہنا ہے کہ انٹر پول کے ساتھ وابستگی ان کے لئے باعث ٖفخر ہے ۔

Shah Rukh Khan – 1st Indian appointed as INTERPOL Ambassador

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں