تقسیم کا ورثہ - پاکستان کو 5.6 بلین روپے کی ہندوستانی ادائیگی باقی - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-07-17

تقسیم کا ورثہ - پاکستان کو 5.6 بلین روپے کی ہندوستانی ادائیگی باقی

کراچی
یو این آئی
پاکستان چاہتا ہے کہ ہندوستان غیر تصفیہ شدہ تقسیم کے ترکہ کے طور پر زائد از5.6بلین پاکستانی روپے حوالے کرے۔ پاکستان کا یہ موقف ہے کہ ریزروبینک آف انڈیا( آر بی آئی) کے اثاثہ جات اور واجبات کی تقسیم نامکمل ہے ۔ یہ معاملہ علاقائی تنازعہ کی طرح ہے جس کا شملہ معاہدہ کے باوجود حل برآمد نہیں ہوسکا۔ خاص بات یہ ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان برسہا برس سے ہر سال اپنی سالانہ رپورٹ میں مبینہ طور پر ہندوستان کی جانب سے واجب الادا رقم کو شامل کرلیا ہے ۔

Partition 1947: India might owe Pakistan Rs 5.6 billion!

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں