29 جون کو رمضان المبارک کی شروعات کا امکان - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-06-16

29 جون کو رمضان المبارک کی شروعات کا امکان

رویت ہلال کے لئے قائم کردہ اسلامی پروجیکٹ نے کہا ہے کہ یکم رمضان المبارک اتوار29جون کو ہوگا ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ماہ رمضان المبارک کا چاند27جون کو نہیں دیکھاجاسکتا ، اس لئے28جون کو شعبان المعظم کی آخری تاریخ قرار پائی یہ ۔ زائد از 30اسلامی ماہر فلکیات نے اپنے ایک دستخطی بیان میں اسلامی ماملک کے تمام متعلقہ اداروں سے خواہش کی ہے کہ وہ رویت ہلاک کی تصدیق کریں ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ27جون کو چاند(ہلال) سادہ آنکھ یا خصوصی ٹیلی اسکوپ سے بھی نہیں دیکھاجاسکتا۔

Ramadan fasting to start on June 29

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں