وزیرستان سے بے گھر ہونے والوں میں 100 سے زائد ہندو شامل - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-06-28

وزیرستان سے بے گھر ہونے والوں میں 100 سے زائد ہندو شامل

اسلام آباد
پی ٹی آئی
طالبان کے خلاف پاکستانی فوج کے آپریشن کی وجہ سے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان سے فرار ہونے والے ہزارہا افراد نے100سے زائد ہندوہیں ۔ میڈیا کی اطلاعات میں آج یہ بات کہی گئی ۔ ہندوؤں کو ا پنے گھر بار چھوڑ کر صوبہ خیبر پختونخواہ میں پناہ لینے پر مجبور کیا گیا ہے ۔ وہ دیگر بے گھر افراد کی طرح کسم پرسی کے حالات سے دوچار ہیں ، اور غذا اور دیگر سہولتوں کی کمی کی شکایت کررہے ہیں۔

Over 100 Hindus among people displaced by military ops in North Waziristan

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں