آئی اے این ایس
امریکی افواج آئندہ ہفتہ اردن میں فوجی مشقوں میں حصہ لیں گی ۔ امریکی اور اردن کے افواج کے فوجی مشقوں میں حصہ لیں گی ۔ امریکی افواج کے فوجی مشقوں میں حصہ لینے سے اس بات کا اظہار ہوتا ہے کہ امریکہ اس علاقے میں سلامتی اورصیانت کے عہد ک اپبند ہے۔ یہ فوجی مشقیں ہمہ قومی ہوں گی ۔ ان مشقوں میں20ممالک کی افواج حصہ لے رہی ہیں۔ یہ مشقیں25مئی تا8جون ہوں گی ۔ اردن کی3000فوج ان مشقوں میں حصہ لے گی۔ اردن کے زمینی علاقوں کے علاوہ خلیج عقابہ کے سمندرمیں بحری مشقیں کی جائیں گی ۔ خلیج عقابہ اور بحر قلزم میں فوجی مشقیں ہوں گی۔
US, 20 Allies To Begin Military Exercises In Jordan Next Week
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں