Protect the country from communal forces is voters responsibility - Lalu Prasad
کانگریس اور آر جے ڈی کے مشترکہ امیدواروں مولانا اسرار الحق قاسمی اور تسلیم الدین احمد کو کامیاب بنانے کی اپیل کرتے ہوئے آج یہاں کشن گنج کے مختلف انتخابی جلسوں میں لالو پرساد یادو نے کہا کہ ملک کی حفاظت کرنا ووٹروں کی بھی ذمہ داری ہے۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں