congress compaign against communalism
کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے آج امیٹھی میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی پر براہ راست حملہ کیا اور بی جے پی کو کھلا چیلنج دیا کہ جن ریاستوں میں بی جے پی کی حکومتیں ہیں ، وہاں بدعنوانی کو روکنے اور بدعنوان افراد پر کی جانے والی کاروائیوں کے متعلق جانکاری دینے کا مطالبہ کیا۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں