وزیراعظم عوام پر اثرانداز ہونے میں ناکام - ارون جیٹلی
سینئر بی جے پی لیڈر ارون جیٹلی نے آج وزیر اعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے برف پر چہل قدمی کی لیکن اپنے نقش پا نہیں چھوڑے۔ ہندوستان میں عوام وزیراعظم کی تقاریر نہیں سن رہے تھے ۔ یہ تقاریر اب کسی کو بھی یاد نہیں۔ پی ایم او کا کہنا درست ہے ، اعداد و شمار کے لحاظ سے وزیراعظم تقاریر تو کر رہے تھے لیکن حقیقت میں انہیں کوئی نہین سن رہا تھا۔
جبکہ وزیراعظم کی بات توجہ سے سنی جانی چاہیے تھی۔ انہیں محض ایک ریڈر (قاری) نہیں بلکہ لیڈر ہونا چاہئے تھا۔ ارون جیٹلی نے اپنے بلاگ پر یہ باتیں لکھی ہیں۔
جبکہ وزیراعظم کی بات توجہ سے سنی جانی چاہیے تھی۔ انہیں محض ایک ریڈر (قاری) نہیں بلکہ لیڈر ہونا چاہئے تھا۔ ارون جیٹلی نے اپنے بلاگ پر یہ باتیں لکھی ہیں۔
PM must be a leader, not just a reader: Arun Jaitley

گفتگو میں شامل ہوں