لنککاوی
(یواین آئی)
انسانیت اورفطرت سے محبت کاپیغام دینے کی خاطراسپین کاایک شخص40ممالک میں50ہزارکلومیٹرکاپیدل سفرکررہاہے۔اگنے شیوعرف نچونامی اس شخص نے اسپین کے دارالحکومت میڈرڈسے گزشتہ سال یہ شروع کیااورکل تھائی لینڈکے لنککاوی جزیزہ پہنچا۔یہاں وہ3دن قیام کرے گااورتقریبا60کلومیٹرکی پیدل مسافت طے کرنے کے بعداپنی اگلی منزل کوآلاپیرلس کی طرف کوچ کرے گا۔اگنے شیونے کہاکہ دنیاکاپیدل سفرمیراایک خواب ہے،میراہدف آئندہ5برسوں کے اندرتقریبا50ہزارکلومیٹرپیدل سفرکرناہے۔اگنے شیونے بتایاکہ وہ اب تک فرانس،اٹلی،سلووانیہ،ہنگری،سربیا،بلغاریہ،ترکی،ایران،بنگلہ دیش،میانماراورتھائی لینڈجیسے متعددممالک کادورہ کرچکاہے۔انڈونیشیااورآسٹریلیاجانے سے پہلے وہ ملیشیاسے سنگارپورکاپیدل سفرکرے گا۔اس نے کہاکہ مجھے امیدہے کہ میراخواب پوراہوگا،میں اپناسفرمکمل کرنے کے بعدسفرکے تجربات بیان کرنے کیلئے ایک کتاب لکھوں گا۔
Walk Ignacio, walk! Spanish man on epic 50,000km round the world
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں