برلن
(آئی اے این ایس )
فیس بک پر اپنے دوست کے ساتھ \"فضائی\"گپ شپ یا اپنے تازہ ترین ٹوئٹ اور ای میلس کی سماعت کے لیے اس روم میں قدیم رنجہ ہوں جہاں آپ اپنی مرضی کے مطابق آواز کے مقام کا تعین کر سکتے ہیں ۔ یہ بات تو اگر چیکہ غیر حقیقی دکھائی دیتی ہے ۔ تاہم جرمنی کی تکنیکل یو نیورسٹی آف برلن کا خیال جدا گانہ ہے ۔ \"بوم روم\"میں داخل ہونے کے بعد آپ کو بھرے ہوئے ای میلس یاختم نہ ہونے والے ٹوئٹر ٹائم لائنس سے گزر نے کی ضرورت نہیں ہوگی ۔ پروفیسر جوگ ملرنے آواز سے استفادہ کے ساتھ پیامات کے جائزہ کے لیے ایک اور دلچسپ طریقہ کار اختراع کیا ہے ۔ اپنے آڈیو سے لیس خلاء میں 56لاؤڈ اسپیکرس آپ کے اطراف موجود خلاء میں آواز کو غیر متحرک اور موبائل موقف کے ساتھ منتقل کرسکتے ہیں ۔
Soon, listen to your emails and tweets
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں