Military operation against Taliban will cause mass exodus
طالبان کی نامزد مذاکرات کمیٹی کے ایک رکن نے کہا کہ عسکریت پسند وں حکومت کی کاروائیوں کے نتیجہ میں ہزاروں افراد لقمہ اجل بن جائیں گے ۔جماعت اسلامی قائد ابراھیم خان نے یہ وضاحت بھی کی کہ قبائیلی علاقوں میں فوجی کاروائی کے نتیجہ میں ہزاروں افراد نقل مقامی پر بھی مجبور ہوجائیں گے ۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں