حیدرآباد
حیدرآبادی نژادستیہ نادیلاکواگزیکیٹوآفیسرمقررکیاگیاعام ہوتے ہی ارکان خاندان ہلزمیں واقع ان کے مکان پرداروں کے علاوہ میڈیاکے ہوگئی۔میڈیاکی بارہانادیلاکے والدبی این سے انکارکردیا۔47سالہ(آئی اے این ایس)مائیکروسافٹ کاچیف ہے۔آج اس طلاع کے کومبارکبادینے کیلئے بنجارہ دوست احباب اوررشتہ نمائندوں کی بڑی تعدادجمع درخواست کے باوجودستیہ یوگیندھرنے کوئی تبصرہ کرنے ستیہ نادیلاحیدرآبادمیں پیداہوئے اوربیگم پیٹ کے حیدرآبادپبلک اسکول سے ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعدمنیپال یونیورسٹی سے بیچلرآف انجینئرنگ ان الکٹرانکس اینڈکمیونکیشن کی ڈگری لی۔امریکہ پہنچے کے بعدانہوں نے وسکانسن یونیورسٹی سے کمپیوٹرسائنس میں ماسٹرآف سائنس کی ڈگری حاصل کی اوراس کے بعدیونیورسٹی آف شکاگوسے ماسٹرآف بزنس اڈمنسٹریشن کی ڈگری لی۔ستیہ نادیلاگذشتہ22برسوس سے مائیکروسافٹ سے وابستہ ہیں۔ستیہ نادیلانے مائیکروسافٹ کی مقبول ٹکنالوجیوں جیسے ڈاٹابیس۔ونڈوزسروراورڈیولپرس ٹول کوکلاؤڈتک لانے میں زبردست تعاون کیا۔ستیہ نادیلاکاتقررہندوستانیوں کے لئے بڑی کامیابی اورفخرکی بات ہے۔حیدرآبادپبلک اسکول کے ستیہ کے دوست فیض خان،جواسکول کی سوسائٹی کے سکریٹری ہیں نے کہاکہ اس خوشی کے موقع پرکل اسکول میں طلباء کی خصوصی اسمبلی طلب کی جائے گی۔اس سلسلہ میں اسکول انتظامیہ کابھی جلدہی اجلاس ہوگا۔فیض خان نے بتایاکہ ستیہ کوبھی مناسب وقت پراسکول میں مدعوکیاجائے گا۔ستیہ کے ایک اوردوست ایم چندرشیکھرنے کہاکہ وہ اوردیگردوست ستیہ کی اس کامیابی پرفخرمحسوس کرتے ہیں۔
Microsoft's new CEO is Satya Nadella
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں