ممبئی
(یواین آئی)
مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان ماؤنٹین مین دشرتھ مانجھی سے بے حدمتاثرہیں اس لئے وہ اپنے شوستیہ میوجیتے۔2میں ان کی زندگی کوپیش کریں گے۔عامرخان کاسماجی امورپرمبنی رےئلٹی شوستیہ میوجیتے کادوسراایڈیشن2مارچ سے اسٹارپلس پرشروع ہونے والاہے۔خبرہے کہ عامرخان22فروری کودشرتھ مانجھی کے گاؤں گہلورجاکران کے کنبہ سے ملاقات کریں گے۔خیال رہے کہ بہارکے ضلع گیاکے گہلورگاؤں میں رہنے والے دشرتھ مانجھی نے1960سے1982تک تقریبا22برسوں کی سخت محنت کے بعدتنہاہی اتری اوروزیرگنج کے درمیان پہاڑکوکاٹ کرراستہ بنایاتھاجس کی وجہ سے ان کے دونوں گاؤں کے درمیان کافاصلہ40کلومیٹرکم ہوگیاتھاوہ اپنے اس کارنامہ کی وجہ سے ملک اورپوری دنیامیں مشہورہیں۔حکومت بہار،کئی قومی اوربین الاقوامی ادارے انہیں اعزازسے نوازچکے ہیں۔17اگست2007کوان کاانتقال ہوگیاتھا۔ہدایت کارکیتن مہتابھی دشرتھ مانجھی پرایک فلم بنارہے ہیں جس میں ان کاکردارنوازالدین صدیقی اداکریں گے۔
Aamir pays tribute to Bihar's 'mountain man' on Satyamev Jayate 2
2014-02-21
تاریخ اشاعت : 2014-02-21
زمرہ
east-west-india
ماؤنٹ مین کی شخصیت کو عامر خان ستیہ میو جیتے۔2 میں پیش کریں گے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں