لندن
(پی ٹی آئی)
جرمنی کی ایک63سالہ خاتون نے لاٹری جیتنے کے بعدحاصل شدہ3,30,000پاونڈکی رقم کے نوٹوں کوپھاڑکرٹائلٹ میں بہادیا۔یہ خاتون حالت نشہ میں تھی اورلاٹری کی رقم کوپھاڑکرٹائلٹ میں بہادیا۔خاتون انجیلامیرنے جرمن نیشنل لاٹری جیتی اوراسکواس سے3,30,000پاؤنڈکی رقم حاصل ہوئی۔اس خاتون کولاٹری اٹھنے کی اطلاع پاکرایک ہاسپٹل نے اس کے شوہرکے علاج کابل خاتون کوروانہ کردیاتھا۔اس خاتون کاشوہرعلاج کے دوران ہاسپٹل میں فوت ہوگیاتھا۔اب دواخانہ والوں نے جب یہ معلوم ہواہے کہ متوفی کی اہلیہ کولاٹری اٹھی ہے توانہوں نے اس کے شوہرکے علاج کابل روانہ کردیا۔خاتون دواخانہ کابل آنے کے بعدبرہم ہوگئی اورلاٹری سے حاصل شدہ رقم کو غصہ میں آکرپھاڑکردیااس کوٹائلٹ میں بہادیا۔خاتون نے شایداپنے شوہرکے علاج کے دواخانہ کابل لاٹری کی رقم سے اداکرناپسندنہیں کیا۔نشہ کی حالت میں اس نے کرنسی نوٹوں کوپھاڑدیااورٹائلٹ میں بہادیا۔
German lottery winner flushes 330,000 pounds down the toilet
Author Details
Templatesyard is a blogger resources site is a provider of high quality blogger template with premium looking layout and robust design. The main mission of templatesyard is to provide the best quality blogger templates which are professionally designed and perfectlly seo optimized to deliver best result for your blog.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں