بالی ووڈ اداکار عامر خان نے "مہاراشٹر روڈ سیفٹی ویک" کے موقع پر ممبئی پولیس کی جانب سے منعقدہ پروگرام سے خطاب کیا اور لوگوں کو اپنی زندگی کی اہمیت سمجھنے اور اس کی قدر کرنے کی گذارش کی اور نشے کی حالت میں گاڑی نہ چلانے کی اپیل کی۔
تصویر : گوتم سین (ایس۔این۔بی)
Aamir Khan speaks on Maharashtra road safety week
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں