تھری-ڈی ہالو گرام ٹیلی فون کی تیاری - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2014-01-07

تھری-ڈی ہالو گرام ٹیلی فون کی تیاری

لندن
(پی ٹی آئی)
اسٹارووارطرزمیں ٹیلی فون کااستعمال کرنے کے دن قریب ہیں۔اب ٹیلی فون پر3Dہالوگرام عکس سے بات کرنے والے دکھائی دے گا۔اندرون پانچ سال اس طرح کے فون بازارمیں آجائیں گے۔پولینڈکی ٹیلی کمیونیکشن کمپنی نے دنیاکاپہلاہالوگرام ٹیلی فون تیارکرنے منصوبہ بنایاہے۔پرنسس لی یا1977میں اس طرح کے ہالوگرام فون پرمنظرعام پرآئی تھیں۔ہالوگرام مشین بات کرنے والے کاعکس حاصل کرے گی اوراس عکس کو3Dاسکرین پرپیش کردے گی۔40سال قبل اس ٹکنالوجی کو فلموں میں پیش کیاگیاتھا۔اس طرح کافون حاصل ہوجانے کے بعدآپ اپنے دوستوں،رشتہ داروں کوفون پردیکھتے ہوئے ان سے بات چیت کرسکیں گے لیکن آپ کوپانچ سال تک انتظارکرناہوگا۔
3D hologram phone calls to be a reality soon

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں