نئی دہلی ۔ ۱۱ نومبر ۔ یو این آئی
قومی دارالحکومت نئی دہلی میں تمام مرکزی دفاتر ۱۴ نومبر کے بجائے ۱۵ نومبر کو بند رہیں گے ۔ ایک سرکاری ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ یوم عاشورہ کیلئے ۱۴ نومبر کے بجائے ۱۵ نومبر کو دہلی کی تمام مرکزی دفاتر بند رہیں گے ۔
گفتگو میں شامل ہوں