پردے میں


پشکر میلہ راجستھان میں ایک خاتون چہرے پر نقاب پہنے ہوئے ۔ پشکر میلہ، بھارت کا سب سے بڑا مویشی میلہ کہلاتا ہے (تصویر: دیویکانت سولنکی، یوروپین پریس فوٹوگرافر)