خونی منظر ۔ یومِ عاشورہ - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-11-16

خونی منظر ۔ یومِ عاشورہ

نئی دہلی،  جمعہ ۱۵ نومبر ۲۰۱۳ء یوم عاشورہ کے موقع پر شیعہ برادری کے ماتمی لوگ  ایکدوسرے کی مرہم پٹی میں مدد کرتے ہوئے ۔ خود پر ضرب دینے والا خونی ماتم نبی محمد ﷺ کے نواسے حسین ؓ کو  ساتویں صدی میں قتل کئے جانے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔  (تصویر : احمد مسعود ۔ رائٹرز)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں