سرکلوں کی تعداد 18 سے بڑھ کر 30 ہو گئی
گریٹرحیدرآباد میں پنچایت علاقوں کو ضم کرنے سے متعلق جی ایچ ایم سی کے عہدیداروں نے 35پنچایتوں کو گریٹرحیدرآباد میں ضم کرتے ہوئے تمام علاقوں کے سرکلوں کی تشکیل کا کام مکمل کرلیا ہے۔ پرسادراؤ کمیٹی کی سفارشات کے مطابق گریٹرحیدرآبادکے سرکلوں کی تعداد مستقبل میں 18سے بڑھ کر 30ہوگئی۔ ان35پنچایت علاقوں کو 18سرکلوں میں ملاتے ہوئے گریٹرحیدرآباد کی مختلف توسیع کی گئی ہے ۔ جن کی تفصیلات حسب ذیل ہیں۔
پنچایت علاقہ (جی ایچ ایم سی)
(1) نظام پیٹ
( 2) باجوپلی
(3) یرگی نگر
(4) دولایلی
(5) کومیلی
(6) قسمت پور
(7) بنڈلہ گوڑہ
(8) حمایت ساگر
(9) بیرم چیرو
(10) حیدر شاہ کورٹ
(11) نظام پیٹ
( 12) باجوپلی
(13) یرگی نگر
(14) دولایلی
(15) کومیلی
(16) قسمت پور
(17) بنڈلہ گوڑہ
(18) حمایت ساگر
کوکٹ پلی(سرکل 14)
سیر ی لنگم پلی (سرکل 12)
کوکٹ پلی(سرکل 14)
قطب اللہپور(سرکل15)
قطب اللہپور(سرکل15)
راجندرنگر (سرکل6)
راجندرنگر (سرکل6)
راجندرنگر (سرکل6)
راجندرنگر (سرکل6)
راجندرنگر (سرکل6)
سیر ی لنگم پلی (سرکل 11)
سیر ی لنگم پلی (سرکل 11)
سیر ی لنگم پلی (سرکل 11)
سیر ی لنگم پلی (سرکل 11)
سیر ی لنگم پلی (سرکل 11)
سیر ی لنگم پلی (سرکل 11)
سیر ی لنگم پلی (سرکل 11)
سیر ی لنگم پلی (سرکل 11)
(19) شمس آباد
(20) ساتم رائی
(21) کوتوال گوڑہ
( 22) کتہ پیٹ
(23) جلیلا گوڑہ
(24) میر پیٹ
(25) پہاڑی شریف
(26) جل پلی
(27) پیرزادی گوڑہ
(28) بوڈویل
(29) چنگی چرلہ
(30) میڈی پلی
(31) پروتاپور
( 32) ناگارم
(33) دمائی گوڑہ
(34) گونڈلہ پوچم پلی
(35) جواہر نگر
راجندرنگر (سرکل6)
راجندرنگر (سرکل6)
راجندرنگر (سرکل6)
ایل بی نگر (سرکل3)
ایل بی نگر (سرکل3)
ایل بی نگر (سرکل3)
راجندرنگر (سرکل6)
راجندرنگر (سرکل6)
اپل (سرکل2)
اپل (سرکل2)
اپل (سرکل2)
اپل (سرکل2)
اپل (سرکل2)
کاپرا (سرکل1)
کاپرا (سرکل1)
قطب اللہ پور(سرکل15)
الوال (سرکل16)
35 gram panchayats may be merged into Greater Hyderabad
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں