جموں و کشمیر - اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکہ جانے والی طالبہ کو پاسپورٹ جاری نہیں ہوا
جموں و کشمیر کے ایک یتیم خانہ میں تعلیم حاصل کرنے والی ایک 15 سالہ طالبہ نے ادعا کیا ہے کہ اسے امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے پاسپورٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا گیا ہے کیونکہ اس کے چچا ایک سابقہ عسکریت پسند ہیں۔
Kashmir girl denied passport as her uncle was former militant

گفتگو میں شامل ہوں