ہندوستان کے بلال حبیب کو یونیسکو نوجوان سائنسداں ایوارڈ

ہندوستان سے تعلق رکھنے والے بلال حبیب کو یونیسکو کے نوجوان سائنسداں کے ایوارڈ سے نوازا گیاہے۔ دنیا کے دیگر 6نوجوانوں کو بھی یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ایم اے بی کی عالمی تعاون کونسل نے ان ایوارڈس کا اعلان کیا ہے۔

Bilal Habib wins 2013 UNESCO's young scientist award for developing an Ecological Monitoring Programme