عرب امارات - ماہ رمضان میں 60 ملین درہم کی امداد - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-06-24

عرب امارات - ماہ رمضان میں 60 ملین درہم کی امداد

عرب امارات کی بیت الخیر سوسائٹی نے مقدس ماہ رمضان میں عوام کی ضروریات پوری کرنے 60 ملین درہم خرچ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ سوسائیٹی کے جنرل منیجر عابدین نے کہا کہ اس سال ماہ رمضان میں امدادی اشیا میں راشن ، چیکس اور زکوٰۃ اور فطرہ کی رقم شامل رہے گی۔ اس سلسلے میں عوام میں کوپن تقسیم کیے جا رہے ہیں تاکہ عوام ماہ رمضان میں ضروریات کی آسانی سے تکمیل کر سکیں۔

UAE group to spend 60 mn dirhams for Ramadan

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں