ٹمل ناڈو ایس۔ایس۔ایل۔سی کے نتائج 4 جون کو - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-05-23

ٹمل ناڈو ایس۔ایس۔ایل۔سی کے نتائج 4 جون کو

ایس۔ایس۔ایل۔ سی کے نتائج 4جون کو جاری ہو نے کے امکا نات
ٹمل ناڈو میں ایس۔ایس۔ایل۔ سی کے نتائج 4جون تاریخ کو شائع کئے جانے کی توقع ہے ۔ امسال ایس۔ایس۔ایل۔ سی امتحانات لکھے طلباء tnresults.nic.in پر اپنے نتائج ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ بیک وقت کئی لوگوں کے ایک ہی ویپ سائٹ پر رابطہ کر نے کی وجہ سے لنک حاصل کر نے میں دیری اور دشواری ہو ، اس لئے طلباء کو مشورہ دیا جا تا ہے کہ نتا ئج کے حصول میں بے صبری کا مظا ہرہ نہ کریں بلکہ اطمینان کے ساتھ ڈاؤن لو ڈ کر نے کی کوشش کریں ۔ نیز نتائج کے اعلان کے بعدٹمل ناڈوبورڈ آف سکنڈری ایجو کیشن کے آفیشیل ویب سائٹ www.dge.tn.gov.in لاگ آن کر کے بھی اپنا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں ۔ امید ہے کہ بورد عنقریب رزلٹ کا اعلان کر دیگی۔ اسی طرح اپنا ای میل اڈرس سبسکرائب کر نے کے بعد گھربیٹھے اپنے ہی ای میل پر بڑی آسانی کے ساتھ نتائج دیکھ سکتے ہیں ۔

--

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں