جامعہ کے ذرائع ابلاغ رابطہ کار سیمی ملہوترا نے کہا کہ سونیا گاندھی اپنے دورے میں ہاسٹل کی لوح سنگ بنیاد کی نقاب کشائی کریں گی اور جامعہ کے ارکان ، عملہ اور طلبا و طالبات سے خطاب کریں گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ سونیا گاندھی کی سرگرم مداخلت کی وجہ سے ہی یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نے لڑکیوں کے ہاسٹل کے لیے 26 کروڑ روپے منظور کیے ہیں۔
Sonia Gandhi to lay foundation stone of new girls hostel at Jamia





کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں