کسی کو بھی ووٹ نہ دینے کا اختیار حذف - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-04-07

کسی کو بھی ووٹ نہ دینے کا اختیار حذف

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے آج عام انتخابات کے لئے میدان میں شامل امیدواروں میں سے کسی کے بھی حق میں ووٹ نہ دینے کا عوام کو موقع فراہم کرنے سے متعلق اقدام پر موقف بالکلیہ بدلتے ہوئے کہا کہ بیالٹس میں "مذکورہ بالا میں سے کوئی بھی نہیں" والے اختیار کے لئے اس کی تجویز ملتوی کردی گئی ہے۔ سرکاری ریڈیو پاکستان نے اطلاع دی کہ اس تجویز کو قانونی مضمرات کے سبب ملتوی کرنا پڑا ہے۔

'None of the above' voting option not being introduced: Pak EC

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں