صدر مصر محمد مرسی کا تاریخی دورہ خرطوم - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-04-05

صدر مصر محمد مرسی کا تاریخی دورہ خرطوم

صدر مصر محمد مرسی آج اپنے پڑوسی ملک سوڈان پہنچے۔ ان کا یہ دورہ تاریخی نوعیت کا حامل ہے۔ انہوں نے خرطوم کا دورہ کرتے ہوئے معاشی تعلقات اور دیگر امور کو فروغ دینے کی کوشش کی ہے۔ محمد مرسی کے انتخاب کے تقریباً ایک سال کے بعد یہ دورہ کیا گیا ہے۔ سابق اخوان المسلمون کے لیڈر کا یہ دوروزہ دور خرطوم کا پہلا دورہ ہے۔ 1956ء تک مصر برطانیہ کے ساتھ ملک کر سواڈن پر مشترکہ حکمرانی کرتا تھا۔ ان کے ہم منصب اسلام پسند صدر عمر البشیر نے ایرپورٹ محمد مرسی کا خیرمقدم کیا۔

Egypt's President Mohamed Morsi on 'historic' visit to Sudan

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں