17/اپریل دبئی پی۔ٹی۔آئی
بٹس پلانی نے اپنے دوبئی کیمپس کا انفراسٹرکچر اپنے طویل معیادی پارٹنر ای ٹی اے ایل ایل سی گروپ سے حاصل کرتے ہوئے 12 سالہ شراکت داری ختم کردی ہے۔ برلا انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی اینڈ سائنس پلانی نے یہاں اس اعلان کے ساتھ مزید کہاکہ اس حصولیابی کیلئے تمام قانونی ضوابط کی تکمیل ہوچکی ہے۔ بٹس نے دوبئی میں اپنی واحد انٹرنیشنل برانچ 2000 میں ای ٹی اے ایل ایل سی گروپ کے ساتھ شراکت میں قائم کی تھی۔ BITS Pilani acquires its Dubai campus
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں