امریکہ میں یکم اپریل سے H1B درخواستیں وصول - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-03-17

امریکہ میں یکم اپریل سے H1B درخواستیں وصول

وفاقی ایجنسی یو ایس سی آئی ایس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں اس سال یکم اپیرل سے ہندوستانی آئی ٹی پروفیشنل کی جانب سے ورک ویزا حاصل کرنے کی خواہش کے بعد ان کی H1B ویزا کیلئے دی گئی درخواستوں کو قبول کیا جائے گا۔ H1B ایک نان ایمگرینٹ ویزا ہے جو امریکی آجرین کو عارضی طورپر بیرونی ورکرس کی خدمات حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے ۔ امریکہ کی معاشی حالت کی بہتری کو دیکھتے ہوئلے امریکی سٹیزنس اینڈ ایمیگریش سروسیس نے 5دن کے اندر یعنی 5اپریل تک H1Bویزا کی درخواستوں کو پورا کر لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

US to accept H1B applications from April 1

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں