دنیا کے سب سے بڑے شمسی توانائی پلانٹ کا امارات میں افتتاح

تیل کی دولت سے مالا مال متحدہ عرب امارات، نے آج دنیا کے سب سے بڑے سولار پاور پلانٹ کا سرکاری افتتاح کیا۔ 600 ملین ڈالر مالیاتی پراجکٹ سے 30 ہزار مکانات کو برقی فراہم ہوسکے گی۔ متحدہ عرب امارات کے صدر ابوظہبی کے حکمران شیج خلیفہ بن زید النہیان نے نائب صدر اور متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم و دبئ کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی موجودگی میں مدینہ الزید میں شمس ون سولار پاور اسٹیشن کا افتتاح کیا۔

UAE opens first big solar energy plant