حیدرآباد حملے - پولیس کو گمراہ کرنے والا نوجوان گرفتار - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-03-10

حیدرآباد حملے - پولیس کو گمراہ کرنے والا نوجوان گرفتار

دہشت گردوں کی ایمیل تلاش کرنے میں پولیس کو گمراہ کرنے کے الزام پر سٹی سائبر کرائم پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ سکندرآباد علاقے کا رہائشی یہ ملزم ویویک پنولئل پچھلے دنوں حیدرآباد کے ٹاسک فورس شمالی زون کے ٹیم انسپکٹر کے پاس پہنچا تھا اور ایک پروگرام کے ذریعے بوٹ نیٹ کی بنیاد پر ایمیل چیٹ کو پکڑنے کا دعویٰ کیا تھا۔

Techie Vivek Ponnulliyil alias Vicky arrested for trying to deceive Hyderabad police

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں