ناموزوں ٹوئیٹر پیغامات استعمال کرنے والوں پر سعودی عالم دین کی تنقید - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-03-24

ناموزوں ٹوئیٹر پیغامات استعمال کرنے والوں پر سعودی عالم دین کی تنقید

سعودی عرب کے ممتاز عالم دین نے سوشیل میڈیا ویب سائٹ ٹوئیٹر استعمال کرنے والوں پر شدید تنقید کی اور انہیں "جوکروں کی فوج" قرار دیا۔ جہاں بے ہودہ، غیر صحیح پیامات پیش کئے جاتے ہیں۔ مفتی اعظم عبدالعزیز الشیخ نے یہ ریمارکس سعودی مفتی صاحبان کے ایک اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ نوجوان کارکنوں کی جانب سے ٹوئیٹر کا استعمال کرتے ہوئے عرب تحریکوں میں احتجاجیوں کو اکسانے کا کام کیا جارہا ہے۔ مفتی کے یہ ریمارکس اس دن سامنے آیا جب حرم شریف کے امام نے کہا تھا کہ اظہار خیال کی آزادی حاصل ہے۔

Saudi cleric: Twitter 'a council for jokesters'

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں