2/مارچ بیروت آئی۔اے۔این۔ایس
لبنان اور متحدہ عرب امارات نے باہمی تعلقات پر مذا کرات منعقد کئے اور انہیں مستحکم بنانے کی ضرورت پر زوردیا۔ اس اجلاس میں بیروت میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانہ میں لبنانی صدر مائیکل سلیمان اور بیروت میں متحدہ عرب امارات میں چارج ڈی افیرس حماد محمد الجنیمی کے درمیان مذا کرات عمل میں آئے ۔ Meeting on Lebanon U.A.E relationship
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں