عمران خان کی انتخابی مہم شروع - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-03-24

عمران خان کی انتخابی مہم شروع

سابق کرکڑ اور سیاستداں عمران خان نے آج کرپشن سے پاک اور قانون کی حکمرانی پر مبنی ایک نئے پاکستان کی تعمیر کے وعدے کے ساتھ اپنی پاکستان تحریک انصاف پارٹی کی انتخابی مہم شروع کی۔ تاریخی مینار پاکستان کے قریب ایک میدان میں ہزاروں کے مجموعہ سے خطاب کرتے ہوئے 60 سالہ عمران خان نے کہا کہ اگر انکی پارٹی 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات میں اقتدار پر آتی ہے تو وہ اپنے حامیوں کے وفادار رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے صرف پاکستانیوں کی فکر ہے اور اسی وجہ سے میں سیاست میں ہوں۔

Imran Khan kicks off his party`s election campaign

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں