24/مارچ کابل رائٹر
افغان صدر حامد کرزائی چند دنوں میں قطر کا دورہ کریں گے اور طالبان سے امن بات چیت میں حصہ لیں گے۔ افغان وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ صدر کرزئی چند دنوں میں قطر کا دورہ کریں گے اور طالبان سے امن بات چیت میں حصہ لیں گے۔ صدر کرزئی نے سابق میں الزام لگایا تھا کہ امریکہ افغان حکومت کو مذاکرات میں ملوث کئے بغیر طالبان سے راست بات چیت کررہا ہے۔ افغانستان میں جاری طویل جنگ کے خاتمہ کیلئے طالبان سے مذاکرات کی کوشش جاری ہے۔ طالبان اور ناٹو کے خلاف لڑائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔Afghan president to visit Qatar
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں