2 rockets hit Israel-Gaza border town during Obama visit
ایسے وقت جب کہ امریکی صدر بارک اوباما اسرائیل اور مغربی کنارہ کے دورہ پر ہیں غزہ کے عسکریت پسندوں نے اسرائیل کے جنوبی علاقہ میں دو راکٹ حملے کئے۔ اسرائیلی پولیس نے بتایاکہ سرحدی ٹاون سدرۃ میں ایک مکان کے صحت میں ایک راکٹ پھٹ پڑا دوسرا راکٹ کھلے میدان میں گرپڑا۔ ان راکٹوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ 2008 ء میں بارک اوباما نے سدرۃ کا دورہ کیا تھا۔




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں