مصر کا نیا ہرم - بلجئیم کے سائنسدانوں نے دریافت کیا - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-02-25

مصر کا نیا ہرم - بلجئیم کے سائنسدانوں نے دریافت کیا

بلجیم کے ماہرین آثارقدیمہ نے مصر کے جنوب میں ایک اور ہرم دریافت کرلیا ہے ، جس کا تعلق فراعنہ مصر کی انیسویں پشت سے ہے ،مقامی ذرائع ابلاغ عامہ نے بتایا کہ یہ ہرم برسلز اورجینٹا کی آزاد یونیورسٹیوں کے دو ماہرین حفریات نے تب دریافت کیا جب وہ شیخ عبدالقرنا نام کے ٹیلے کی کھدائی کر رہے تھے ۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اس میں رامیسس دوئم کے وزیر دفن ہیں ۔ جن ک عہد انداز 1279 تا 1213ء قبل از مسیح ہے ۔

Belgian scientists discover a previously unknown in Egypt pyramid

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں