دہشت گردی خطرہ - ہندوستان دنیا میں چوتھے مقام پر - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com

2013-02-26

دہشت گردی خطرہ - ہندوستان دنیا میں چوتھے مقام پر

دہشت گردی کے خطرے اور دیگر وارداتوں کے اعتبار سے ہندوستان دنیا میں چوتھے مقام پر ہے ۔ دنیا میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کا حساب کتاب رکھنے والے امریکی ادارے نے دنیا کے 116 ملکوں کا تازہ سروے کرنے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ دہشت گردانہ کار روائیوں اور خطرات کے اعتبار سے ہندوستان دنیا میں سب سے متاثرہ ملکوں کی فہرست میں چوتھے مقام پرہے ۔ پڑوسی ملک پاکستان دوسرے اور افغانستان تیسرے مقام اور عراق دہشت گردانہ واقعات کے اعتبار سے پہلے مقام پر ہے ۔

India ranks 4th among terror-hit countries

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں